درجنوں فلسطینی جانوروں کو زہر دے کر ہلاک کر دیاگیا

0
221
درجنوں فلسطینی جانوروں کو زہر دے کر ہلاک کر دیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : یہودی انتہا پسندوں نے درجنوں فلسطینی جانوروں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا۔ یہودی انتہا پسندوں نے کئی فلسطینی بھیڑوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کیمطابق یہودی انتہا پسندوں نے فلسطینی فارم میں 50 سے زائد بھیڑوں اور بکریوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا۔

انتہا پسندوں نے جانوروں کے پینے کے پانی میں زہر ملا دیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

Leave a reply