دبئی میں طلباء نے حیرت انگیز عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

0
221
دبئی میں طلباء نے حیرت انگیز عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : دبئی میں طلبہ نے ایسا کارنامہ کیا ہے جسے عالمی ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ عالمی ریکارڈ دبئی کے فیسٹیول سٹی مال میں رکھا گیا۔

ذرائع کے مطابق دبئی میں طلباء کی جانب سے سولر انرجی کی مدد سے ہزاروں بلب روشن کیے گئے، اس دلچسپ کارنامے کو اعلیٰ سطح پر پذیرائی مل رہی ہے۔

طالب علموں نے شمسی توانائی کا استعمال کرتے ہوئے 3000 بلب روشن کیے، اس دلچسپ کاوش کو بھی عالمی ریکارڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Leave a reply