دبئی حکام نےمحنت کشوں کےدل جیت لیے

0
129
دبئی حکام نےمحنت کشوں کےدل جیت لیے

ہاٹ لائن نیوز : دبئی حکام نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کی خوشی میں محنت کشوں کے اہل خانہ کو سونے کے زیورات تحفے کے طور پر دیے جائیں گے، مزدور طبقے کی حوصلہ افزائی کے لیے دو نئی کاروں کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

اسکے علاوہ نئے سال کے موقع پر مزدوروں کو دو دن تک مفت تیز رفتار انٹرنیٹ بھی دستیاب ہوگا۔ یہی نہیں بلکہ محنت کش طبقے کے لیے 30 مفت ٹکٹوں کے اعلان کے علاوہ 5 لاکھ درہم کے مختلف انعامات کا بھی اعلان کیاگیا ہے۔

Leave a reply