دانش تیمورکا4شادیوں کا بیان سوشل میڈیاپرخوب وائرل

0
167
دانش تیمورکا4شادیوں کا بیان سوشل میڈیاپرخوب وائرل

ہاٹ لائن نیوز : رمضان کے دوران ، دانش تیمور نے رمضان المبارک میں براہ راست ٹی وی پر ایک بیان دیا جس نے سوشل میڈیاپربحث کا آغازکردیا۔

ویڈیو میں ،دانش نے کہا کہ اسے اسلام نے چار شادیوں کی اجازت دی اور یہ اسکا حق ہے ، لیکن وہ فی الحال اپنی اہلیہ سے اپنی محبت اور احترام کیوجہ سے ایسا نہیں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا ، “یہ میری محبت ہےکہ میں ابھی عائزہ کیساتھ رہناچاہتا ہوں۔”

دانش کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ صارفین اسمیں اداکار کے الفاظ کو پسند نہیں کرتے ہیں۔ ایسی صورت میں ، انہوں نےدانش کو ٹرول کرناشروع کردیاہے۔

Leave a reply