
دادی نے 3 بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا
نوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں تین معصوم بچوں کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، بچوں کی دادی ہی قاتل نکلی، ہسپتال کی رپورٹ کے مطابق بچوں کو دودھ میں زہر ملا کر مارا گیا، بچوں کے والد نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی ماں پر بچوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ بچوں کی ماں کا بھی دعویٰ ہے کہ میری ساس نے ہی بچوں کو قتل کیا ہے، بے ہوش ہونے والی ماں سے نمونے لے کر لیبارٹری بجھوائے گئے تھے، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے اور ملزمہ سے تحقیقات جاری ہیں۔









