داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجدکاافتتاح کردیا

0
234
داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجدکاافتتاح کردیا

ہاٹ لائن نیوز : جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں واقع یونگ جونگ جزیرے پر معروف کوریائی گلوکار داؤد کم نے ایک مسجد کا افتتاح کیا۔

انسٹاگرام پر داؤد کم نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں مسجد کی تعمیر سے متعلق مختلف فوٹیجز شامل ہیں اور مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔

داؤدکم نے لکھا کہ آخرکار انہوں نے مسجد بنانے کا اپنا خواب پورا کر دیا، اس موقع پر انہوں نے ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کا ساتھ دیا۔

Leave a reply