خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے

0
223
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے شہر سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 95 کلومیٹر تھی جب کہ مرکز پاک افغان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔

Leave a reply