خیبرپختونخوا کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے

0
227
خیبرپختونخوا کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے

ہاٹ لائن نیوز: خیبرپختونخواکےختلف شہروں سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،جنکی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کیمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز افغانستان کے کوہ ہندوکش میں تھا جب کہ زلزلے کی گہرائی 151 کلومیٹر تھی۔

Leave a reply