خیبرپختونخوا: ایکسائز افسران 70 سے زائد قیمتی سرکاری گاڑیاں لے اڑے

0
255
خیبرپختونخوا: ایکسائز افسران 70 سے زائد قیمتی سرکاری گاڑیاں لے اڑے

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا میں محکمہ ایکسائز کے سابق افسران 70 سے زائد قیمتی سرکاری گاڑیاں اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

محکمہ ایکسائز نے افسران سے گاڑیاں واپس کرانے کی کارروائی شروع کردی۔

محکمہ ایکسائز کیمطابق گاڑیاں واپس نہ کرنے پر افسران سے ریکوری کیلیے انکے گھروں پر چھاپے مارےجارہےہیں،ایکسائز گاڑیوں کی ریکوری میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی نہیں برتی جائیگی، اس بار وزیراعلیٰ کے حکم پر سرکاری گاڑیاں ریکوری کرینگے۔

Leave a reply