خونریز تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

0
253
خونریز تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : راجن پور کے تھانہ ہرنڈ کی حدود میں زمین کے تنازع پر رند برادری میں خونریز تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

افسوسناک واقعہ راجن پور کے پہاڑی علاقے ہڑند تھانے کی حدود بستی لاشاری میں پیش آیا جہاں زمین کے تنازع پر رند برادری کے افراد کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں گولیاں چل گئیں۔جس سے 4 ہلاک اور3 افراد زخمی بھی ہوئے۔

Leave a reply