خوفناک زلزلے نے زمین کو ہلا کر رکھ دیا، الرٹ جاری

0
153
خوفناک زلزلے نے زمین کو ہلا کر رکھ دیا، الرٹ جاری

ہاٹ لائن نیوز : وانواٹو کے پورٹ ویلا علاقے میں 7.4 شدت کے زلزلے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا، جسکے بعد علاقے میں سونامی کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔

ریاستہائے متحدہ کے جیولوجیکل سروے کے مطابق منگل کو وانواٹو کے دارالحکومت پورٹ ویلا میں 7.4 شدت کا زلزلہ آیا۔

یو ایس جی ایس کیمطابق زلزلے کا مرکززمین سے 10 کلومیٹر نیچے تھا۔

Leave a reply