خواجہ سروں نے ترکی کی حکومت بدل کر رکھ دی یہ ایک بڑی قوت ہے,فواد چوہدری

0
194
خواجہ سروں نے ترکی کی حکومت بدل کر رکھ دی یہ ایک بڑی قوت ہے,فواد چوہدری

فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

خواجہ سراوں کے بارے میں لوگوں کو معلومات کم ہے انہوں نے حکومتیں کی ہیں

روف حسن صاحب پر حملے کی مذہمت کرتا ہوں
میں نے استحکام پارٹی کبھی جوائن ہی نہیں کی تھی,

یہ سب کو پتہ ہے کہ میں نے استحکام پارٹی جوائن نہیں کی اسکی ترید کیا کروں,,
عدلیہ اور اسٹبلشمنٹ کی لڑائی میں کون مظبوط ہے سوال
تاریح گواہ ہے ہمشہ سے عدلیہ ہی مظبوط رہی ہیں فواد چوہدری
پیمرا نوٹیفکیشن کا مطلب اوپن ٹرائل کو بند کرنے کے مترادف ہیں,
پاکستان کہ نہ اندرونی اور نہ بیرونی صورتحال ایسی ہے کہ ہم ایمرجنسی کو بڑھ سکیں
ایسے مشورے دینے والوں کو احتیات کرنی چاہیے
پیپلیز پارٹی اور مسلم لیگ کو اجلاس کرنا چاہیے اور اپنی پوزیشن کلئیر کریں

عمران خان اس ملک کی سیاست کے سرترنج کا بادشاہ ہیں فواد چوہدری

Leave a reply