خلیل الرحمان قمر کیس ملزمان کے لیے مشکل تیار

0
159
خلیل الرحمان قمر کیس ملزمان کے لیے مشکل تیار

انسداد دہشت گردی عدالت ، ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کا کیس
مرکزی ملزم حسن شاہ اور رفیق عرف فیکی کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل نہ ہو سکا

عدالت نے دونوں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کا حکم دے دیا
عدالت نے ملزمان کی شناخت پریڈ 19 اگست تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا
انسداد دھشتگردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے سماعت کی
ملزمہ آمنہ عروج اور حسن شاہ نے مل کر خلیل الرحمان قمر کو اغوا کیا تفتیش افسر
ملزمہ آمنہ عروج نے خلیل الرحمان کے بلیک کرنے کا مسئلہ حسن شاہ کو بتایا تفتیشی افسر
حسن شاہ نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر خلیل الرحمن قمر کو اغوا کیا اور ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا

Leave a reply