
انسداد دہشت گردی عدالت ، خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے اور تاوان مانگنے کا مقدمہ
ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت 6 اگست تک ملتوی
مدعی مقدمہ خلیل الرحمٰن قمر انسداد دہشتگردی کورٹ پیش ہوئے
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت پر سماعت کی
مجھے کل ہی پتا چلا کہ ملزمہ نے ضمانت دائر کی ہے ، خلیل الرحمن قمر
عدالت مجھے وکیل مقرر کرنے کی مہلت دے ، استدعا
عدالت نے مدعی کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت چھ اگست تک ملتوی کر دی









