خلائی مخلوق سے بات کرنےکےلیے 5 بہترین امیدوارکون ہیں؟

0
141
خلائی مخلوق سے بات کرنےکےلیے 5 بہترین امیدوارکون ہیں؟

ہاٹ لائن نیوز : حال ہی میں ایک مشہور فلمساز کرسٹوفر لی نے مشورہ دیا کہ اگرخلائی مخلوق زمین پر آتے ہیں تو برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو ان سے بات کرنی چاہیے کیونکہ وہ ایک بہتر نمائندہ ہونگے۔

لیکن جب AI (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو اس نے 5 مشہور شخصیات کے نام تجویز کیے جنہیں ایلین سے ملنے کے لیے انسانیت کی نمائندگی کرنی چاہیے۔

اگر خلائی مخلوق زمین پر آتے ہیں، تو ہمیں ایسے نمائندوں کی ضرورت ہوگی جو انسانیت کو بہتر طریقے سے متعارف کرا سکیں۔ یہاں مختلف پس منظر اور شعبوں سے تعلق رکھنے والے پانچ قابل ذکر لوگ ہیں جواےآئی کے نزدیک بہترین انتخاب ہو سکتے ہیں۔

یہ 5 شخصیات سابق امریکی صدر اوباما،گریٹا تھنبرگ ، ملالہ یوسفزئی ، ایلون مسک ، نیلسن منڈیلا ہیں۔

Leave a reply