خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

0
212
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی حمایت سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے جس سے معیشت مستحکم ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر دو سال پانچ ماہ بعد 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئےہیں۔

نومبر تک، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12.04 بلین ڈالر تک پہنچ گئے، جو کہ 620 ملین ڈالر کا ہفتہ وار اضافہ ہے۔

پاکستان کے کل زرمبادلہ کے ذخائر 16.62 بلین ڈالر ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4.58 بلین ڈالر ہیں۔

Leave a reply