خاور حسین کی موت میں اہم پیش رفت

0
188
خاور حسین کی موت میں اہم پیش رفت

خاور حسین کی موت میں اہم پیش رفت

صحافی خاور حسین کی پراسرار موت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، حکومت سندھ نے صحافیوں اور ورثاء کی درخواست پر میڈیکل بورڈ تشکیل دیا ہے جو صحافی کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کرے گا۔

اس سے پہلے سانگھڑ میں پہلا پوسٹ مارٹم ہوا تھا اب حیدرآباد میں دوبارہ پوسٹ مارٹم کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ میڈیکل بورڈ میں سینئر ڈاکٹرز اور فرانزک ماہرین شامل ہیں جو آج خاور حسین کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کریں گے۔

Leave a reply