خام تیل کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پرآگئی

0
143
خام تیل کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پرآگئی

خام تیل کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پرآگئی

ہاٹ لائن نیوز: امریکہ اور چین کےمبین تجارتی جنگ کیوجہ سےانٹرنیشل مارکیٹ میں خام تیل کیقیمت ساڑھے3 سال کی کم ترین سطح پرآچکی ہے۔

لندن برینٹ کروڈکی قیمت 68 ڈالراور68 سینٹس فی بیرل ہوگئی، ہے جو اگست 2021ء کےبعد کم ترین سطح ہے، تیل کی قیمتوں میں کمی کییوجہ چین اورامریکہ کی تجارتی جنگ میں اضافہ ہواہے۔

10 مارچ سےچین امریکاپر جوابی پابندیاں لگانیکے لیے تیارکھڑاہے اور ساتھ ہی اوپیک کیجانب سے اپریل سےمزیدپیداوار بڑھانیکے منصوبوں پر خدشات سے بھی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے، خدشہ ظاہرکیاجارہاہے کہ تجارتی پابندیوں سے عالمی اقتصادی ترقی وتوانائی کی طلب میں کمی آئیگی۔

Leave a reply