خاتون نے بیک وقت 5 بچیوں کو جنم دےدیا

0
233
خاتون نے بیک وقت 5 بچیوں کو جنم دےدیا

ہاٹ لائن نیوز : بھارت میں ایک خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا ہے جس نے مقامی اور قومی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بہار اور بنگال کی سرحد کے علاقے پوتھیا بلاک کے ضلع کشن گنج کی رہائشی طاہرہ بیگم کے ہاں بیک وقت 5 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ جبکہ خاتون کی بیٹے کی پیدائش کے بعد دوسری ڈیلیوری ہوئی جس میں بیک وقت 5 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

Leave a reply