خاتون سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

0
223
خاتون سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

لاہور سیشن کورٹ،

عدالت نے خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم سنا دیا

عدالت نے مجرم کو 6 لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی
ایڈشنل سیشن جج عبدالغفور نے فیصلہ سنایا

مجرم نے خاتون سے زیادتی کے بعد قتل کیا، پراسکیوشن
مجرم نے قتل کرنے کے بعد لاش کوڑا دان میں پھینکی،پراسکیوشن

مجرم احمد شہزاد کیخلاف تھانہ لیاقت آباد میں 2020 کو مقدمہ درج ہوا

Leave a reply