خاتون اپنےہونےوالے داماد کےساتھ بھاگ گئی

ہندوستان میں بیٹی کی شادی سے کچھ دن قبل ، ایک خاتون اپنےہونےوالےدامادکیساتھ فرار ہوگئی۔
ہندوستانی میڈیا رپورٹس کیمطابق ، حیرت انگیز واقعہ اتر پردیش کے علی گڑھ میں پیش آیا ، جہاں بیٹی کی شادی سےچند دن قبل ، اسکی والدہ 3 لاکھ روپےکی نقدرقم اورسونےچاندی کے زیورات لیکراپنےہونےوالےدامادکیساتھ بھاگ گئیں۔
لڑکی کے والد کیمطابق ، اسکی بیٹی کی شادی 16 اپریل کو ہونیوالی تھی ، جسکے لئے شادی کے کارڈ بھی تقسیم کیے گئے تھے اور تمام تیاریاں عروج پرتھیں۔









