حکومت کرپشن کے بعد اب ظلم کے ریکارڈ توڑ رہی ہے ؛ زرتاج گل

0
140
حکومت کرپشن کے بعد اب ظلم کے ریکارڈ توڑ رہی ہے ؛ زرتاج گل

ہاٹ لائن نیوز: پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فارم 47 والی حکومت کرپشن کے بعد اب ظلم کے ریکارڈ توڑ رہی ہے، جو نظم پڑھے گا اسے ہتھکڑی لگائی جائے گی۔ حج اور عمرہ پر جانے والوں کو جہاز سے اتار دیا جاتا ہے۔

زرتاج گل کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں نہ خواتین محفوظ ہیں اور نہ ہی سیاسی کارکن، انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہو رہی ہے۔

Leave a reply