حکومت پنجاب نےکاشتکاروں کوگندم کی نقل وحمل کی اجازت دےدی

0
188
حکومت پنجاب نےکاشتکاروں کوگندم کی نقل وحمل کی اجازت دےدی

ہاٹ لائن نیوز : حکومت پنجاب نے کاشتکاروں کو صوبے سے گندم کی نقل وحمل کی اجازت دیدی ہے۔

تفصیلات کیمطابق ، پنجاب حکومت نے کسان بھائیوں کیلئے ایک اہم اعلان کیا ہے ، جسنے کسانوں کو صوبے سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت دی ہے۔

صوبائی سرحدوں پر گندم کی ٹریفک کو نہیں روکا جائیگا جبکہ کسان پنجاب سے گندم کی نقل وحمل کی اجازت سے فصل کاپورا فائدہ اٹھائیگا۔

Leave a reply