حوثی باغیوں نے یونانی مال بردار جہاز تباہ کر دیا

0
129
حوثی باغیوں نے یونانی مال بردار جہاز تباہ کر دیا

حوثی باغیوں نے یونانی مال بردار جہاز تباہ کر دیا

اسرائیل نے یمن میں حوثیوں کے خلاف پہلی مرتبہ حملے کئے ہیں جبکہ حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں یونانی مال بردار جہاز کو تباہ کر دیا ہے، اسرائیلی حملوں میں یمن کی اہم بندرگاہوں اور بجلی گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ الصلیف، الحدیدہ اور راس عیسیٰ پر حملہ کیا گیا ہے۔

حوثیوں کے رہنما الفرحا کا کہنا ہے کہ بجلی گھروں، بندرگاہوں اور شہری سہولتوں کو نشانہ بنانا شہریوں کو نقصان پہنچانا ہے اور یہ کسی بھی فوجی کارروائی کا حصہ نہیں ہیں، دوسری طرف حوثیوں کی طرف سے بھی بحیرہ احمر میں حملے جاری ہیں، یونانی مال بردار جہاز کو تباہ کر دیا گیا ہے تاہم عملے کے ارکان کو بچا لیا گیا ہے۔

Leave a reply