حواتین پر تشدد کرنے والے ملزمان کی ضمانتیں خارج

0
227
حواتین پر تشدد کرنے والے ملزمان کی ضمانتیں خارج

سیشن عدالت ، لڑائی جھگڑے اور خواتین پر تشدد کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت

عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا

ایڈیشنل سیشن جج جہانزیب چٹھہ نے ضمانتوں پر سماعت کی
ملزمان دلاور ، شبیر اور خاور نے جیل سے اپنے وکلا کی وساطت سے ضمانتیں دائر کیں
ملزمان پر جھوٹا مقدمہ درج کیاگیا ، دلائل
عدالت ملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا حکم دے ،استدعا
ملزمان کے خلاف تھانہ جوہر ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے

Leave a reply