حنا رضوی اور عمار احمد میں علیٰحدگی

0
211
حنا رضوی اور عمار احمد میں علیٰحدگی

حنا رضوی اور عمار احمد میں علیٰحدگی

مشہور و معروف اداکارہ حنا رضوی اور ان کے شوہر عمار احمد میں طلاق ہو گئیں، اداکارہ نے دونوں کی علیحدگی کی تصدیق کر دی ہے، اداکارہ نے اپریل 2024 میں دوست اور اداکار عمار خان کے ساتھ شادی رچائی جس میں ان دونوں کے عزیز و اقارب اور دوستوں نے بھی شرکت کی تھی۔

لیکن آج انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے شوہر عمار احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ ’بڑے دل کے ساتھ اعلان کر رہی ہوں کہ میں نے اور میرے شوہر نے علیحدگی اختیار کر لی ہے، میری سب سے درخواست ہے کہ وہ ہماری پرائیویسی کا احترام رکھیں،

Leave a reply