حماس نے 4 اسرائیلیوں کی لاشیں ریڈ کراس کےحوالے کردیں

0
137
حماس نے 4 اسرائیلیوں کی لاشیں ریڈ کراس کےحوالے کردیں

ہاٹ لائن نیوز: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نےچاراسرائیلی یرغمالیوں کی لاشوں کوریڈ کراس کےحوالےکردیاہے۔

حماس کےعہدیدارکیمطابق ، لاشوں کو بغیر کسی تقریب کےریڈکراس کےحوالے کردیاگیا۔

القسام بریگیڈز کے ترجمان کے مطابق ، مردہ یرغمالیوں کوریڈ کراس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت ، اسرائیل نے 600 سے زیادہ فلسطینی قیدیوں کو رہا کیاہے۔

یادرہےکہ پچھلے ہفتے حماس اور اسرائیل پر قیدیوں کےتبادلے پراتفاق کیا گیا تھا۔

Leave a reply