” حماستان ” غزہ کا نیا نام

0
172
" حماستان " غزہ کا نیا نام

” حماستان ” غزہ کا نیا نام

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک اجلاس کے دوران کہا کہ حماس اب نہیں رہے گی، انہوں نے کہا کہ ’حماستان‘ نہیں رہے گا، ہم واپس اس طرف نہیں جائیں گے، یہ سب اب ختم ہو چکا ہے، انہوں نے دھمکی دی کہ اسرائیل حماس کو اس کی بنیادوں تک تباہ کر دے گا، نیتن یاہو کا بیان اس وقت آیا ہے، جب حماس کا کہنا ہے کہا کہ وہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز پر غور کر رہی ہے، حماس کے مطابق اسے قطر اور مصر کی طرف سے تجاویز موصول ہوئی ہیں اور حماس ان کا جائزہ لے رہی ہے، حماس کے مطابق ان کا مقصد ایسا معاہدہ کرنا ہے جو جنگ کو روکے گا اور اسرائیل مجبور کرے گا کہ وہ غزہ سے اپنی فورسز نکالے۔

Leave a reply