حساس اداروں کا فون کالز ٹیپ کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن عدالت چلینج

0
187

خفیہ ایجنسی کاحکومت کی طرف سے فون کالز ٹیپ کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی

حکومت کا فون کالز ٹیپ کرنے کی اجازت دیناآئین اور عدالتی فیصلے کے منافی ہے، موقف
کسی کا فون ٹیپ کرنے کیلئے عدالتی اجازت کی ضرورت ہے اس کے بغیر ایسا نہیں کیا جا سکتا، درخواست
حکومت کے پاس ایسا اختیار نہیں ہے کہ وہ فون کالز ٹیپ کرنے کی اجازت دے، درخواست گزار
حکومت کا فون کالز کو ٹیپ کرنے کی اجازت دینے ملکی اور عالمی قوانین کی خلاف وزری ہے، درخواست
وفاقی حکومت کی فون کالز ٹیپ کرنے کی اجازت کو کالعدم قرار دیا جائے، استدعا

Leave a reply