حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 9 افرادگرفتار

0
223
حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 9 افرادگرفتار

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب میں حج کے ضوابط کیخلاف ورزی پر 9 افراد کو گرفتار کرکے قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حج سیکیورٹی فورسز نے مکہ کے داخلی راستوں پر حج ضوابط اور اجازت نامے کی خلاف ورزی کرنیوالے 9 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

حراست میں لیے گئے افراد میں دو غیر ملکی اور سات سعودی شہری شامل ہیں جو 49 افراد کو غیر قانونی طور پر مکہ مکرمہ لےکرجانے کی کوشش کر رہے تھے۔

Leave a reply