حجاج کی موت؛ تیونس کےوزیر مذہبی اموربرطرف

0
263
حجاج کی موت؛ تیونس کےوزیر مذہبی اموربرطرف

ہاٹ لائن نیوز : تیونس کے صدر نے مناسک حج کے دوران 49 عازمین کی ہلاکت کے بعد ملک کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کر دیا ہے۔

تیونس کے صدر قیس سعید نے مذہبی امور کے وزیر ابراہیم الشیبی کو برطرف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیر مذہبی امور ابراہیم الشیبی سے ان کی ذمہ داریاں واپس لے لی گئی ہیں۔

Leave a reply