حجاج کرام کے لیے آرام گاہ بنانے کا اعلان

0
145
حجاج کرام کے لیے آرام گاہ بنانے کا اعلان

حجاج کرام کے لیے آرام گاہ بنانے کا اعلان

سعودی عرب میں مزدلفہ، وادی منیٰ اور میدانِ عرفات میں حجاج کرام کے لیے آرام گاہ بنانے کا فیصلہ ہوا ہے، سعودی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود نے حج کی تیاری کے حوالے سے بریفنگ میں بتایا کہ وادی منیٰ میں پیدل چلنے والے حجاج کرام کے لئے 50 ہزار میٹر مربع راستے کو سایہ دار بنایا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق جبل الرحمہ میں 60 ہزار مربع میٹر پر شیڈز اور پانی کے پھوار والے پنکھوں کی تنصیب کا کام بھی جاری ہے۔

Leave a reply