حامد خان ٹائپ لوگ چوہے ہیں جو پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں فواد چوہدری

0
202
حامد خان ٹائپ لوگ چوہے ہیں جو پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں فواد چوہدری

فواد چوہدری میڈیا ٹاک

استحکام آپریشن شروع ہونے سے پہلے متنازعہ ہو گیا ہے

آپریشن پر ہر کوئی اپنی بات کر رہا ہے

عمران خان ملک کے اتحاد کی علامت ہے

ججز کے تبادلے اور عمر کا قانون حکومت لانا چاہ رہی ہے،اس قانون سے عدلیہ تباہ ہو جائے گئی
حامد خان ٹائپ لوگ چوہے ہیں جو پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں

جب تک ان سے جان نہیں چھوڑا یا جاتا صحیح اپوزیشن کا کردار ادا نہیں ہو سکتا
عمران خان کی رہائی سے صحیح جمہوریت بحال ہو گئی
چوہے چاہتے ہیں ان کی قد سے بڑے لوگ پی ٹی آئی میں نہ آئے
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ نے قربانیاں دے کر مثال قائم کی

Leave a reply