جیپ کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے

0
191
جیپ کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

مظفرآباد کی تحصیل نصیرآباد میں دیولیاں کے مقام پر المناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں جیپ کھائی میں جاگری۔

حادثے کے نتیجے میں مرد، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔

Leave a reply