جیل میں سپرنٹنڈنٹ نے 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کردی

0
186
جیل میں سپرنٹنڈنٹ نے 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کردی

ہاٹ لائن نیوز: بٹگرام جیل میں زیر حراست 20 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

بعد ازاں جیل سپرنٹنڈنٹ شہریار کو فوری طور پر معطل کر کے ان کے خلاف انکوائری کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ دوسری جانب سرکاری اسپتال نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی ہے۔

ڈی پی او بٹ گرام کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ شہریار نے مقامی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر رکھی ہے تاہم جیل سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر کے ان کے خلاف محکمانہ انکوائری کی جا رہی ہے۔

Leave a reply