جیسن گلیسپی نےعاقب جاوید کومسخرہ کیوں کہا؟

0
209
جیسن گلیسپی نےعاقب جاوید کومسخرہ کیوں کہا؟

جیسن گلیسپی نےعاقب جاوید کومسخرہ کیوں کہا؟

ہاٹ لائن نیوز : سابق پاکستانی ہیڈکوچ جیسن گیلسپی نےقومی ٹیم کےموجودہ عبوری کوچ عاقب جاوید کوتنقید کانشانہ بنایاہے ، اور انہیں مسخرہ قرار دیدیا ہے۔ گیلسپی کا بیان عاقب جاوید کی پریس کانفرنس کےبعد سامنے آیاہے جسمیں انہوں نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کیلئے کوچنگ اور انتظام میں باربارتبدیلیوں کا الزام لگایا۔ حال ہی میں ، 2025ءچیمپینز ٹارافی سے باہر ہونیوالی ابتدائی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل تھا، جسکے بعد ٹیم کوشدید تنقیدکاسامناکرناپڑا۔

گلیسپی نے ، اپنی انسٹاگرام کہانی میں عاقب جاوید کے دعووں کومسترد کرتے ہوئے الزام لگایاکہ وہ سابق کوچ گیری کرسٹن اورانکے خلاف مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Leave a reply