جڑے ہوئے بچوں کو الگ کرنے کا آپریشن کامیاب رہا

0
253
جڑے ہوئے بچوں کو الگ کرنے کا آپریشن کامیاب رہا

ہاٹ لائن نیوز : ریاض میں کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی کی میڈیکل ٹیم نے ڈاکٹر عبدالعزیز الربیعہ کی سربراہی میں فلپائنی سیامی بچوں کو صرف 5 گھنٹے میں الگ کرنے کا آپریشن کامیابی سے انجام دیا ہے۔

میڈیکل ٹیم نے بتایا کہ فلپائنی سیام لڑکیوں عائشہ اور عکیزہ کو الگ کرنے کا آپریشن بہت آسان تھا۔ ڈاکٹر عبدالعزیز الربیعہ نےبچیوں کو آپریشن روم سے الگ کرنے کے بعد ان کی ماں کے حوالے کیا جنہیں دیکھتے ہی ماں کی آنکھوں میں آنسوآگئے۔

Leave a reply