جڑواں شہروں میں میٹرو بس، انٹرنیٹ،موبائل فون سروس بند

0
162
جڑواں شہروں میں میٹرو بس، انٹرنیٹ،موبائل فون سروس بند

ہاٹ لائن نیوز :راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بھی معطل ہے جبکہ پمز سے بارہ کہو تک گرین لائن سروس بھی بند کردی گئی ہے۔

اسکے علاوہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بھی متاثر ہے۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس معطل رہیگی۔

Leave a reply