جویریہ عباسی کی تصاویرسوشل میڈیا پرچھاگئیں

0
190
جویریہ عباسی کی تصاویرسوشل میڈیا پرچھاگئیں

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی 52ویں سالگرہ منائی۔

اداکارہ نے شادی کی پہلی سالگرہ اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ انتہائی خوش گوار موڈ میں منائی۔

جویریہ عباسی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی کئی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں۔ جویریہ عباسی نے اپنی سالگرہ پر بلیک ویسٹرن اسٹائل کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

پوسٹ وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد بھی دی۔

Leave a reply