
جنید صفدر کا دوبارہ رشتہ کہاں طے ہوا ؟
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری بار شادی طے ہو گئی ہے، جنید صفدر کی منگنی لاہور میں ہونے جا رہی ہے، اور اس کا رشتہ نواز شریف کے قریبی رشتہ دار کی نواسی سے طے ہوا ہے، جنید صفدر کا رشتہ عثمان جاوید کی بیٹی سے طے ہوا ہے، عثمان جاوید، 48 برس کے ہیں، نواز شریف، مریم نواز اور طارق شفیع سمیت دونوں خاندانوں کی ملاقات نواز شریف کی رہائش گاہ پر ہوئی، جہاں پر یہ رشتہ رسمی طور پر طے ہو گیا، ایک خاندانی ذرائع نے بتایا کہ : ’’رشتہ طے ہو چکا ہے اور جلد منگنی کی تقریب بھی منقعد ہو گی، نکاح اور منگنی کی تاریخیں دونوں خاندان مل کر طے کر لیں گے۔