جنید اکبر کےدورہ پشاورکے دوران اجلاس میں اہم رہنماؤں کی عدم شرکت

0
164
جنید اکبر کےدورہ پشاورکے دوران اجلاس میں اہم رہنماؤں کی عدم شرکت

ہاٹ لائن نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے صدرکے پہلے دورے کے دوران اجلاس میں رہنماؤں کی عدم شرکت پر سوالات اٹھ گئے۔

جنید اکبر خیبر پختونخوا میں پاکستان تہریک انصاف کے صدر بننے کے بعد اتوار کے روز پہلی بار پشاور آئے تھے۔ انہوں نے ایک مصروف دن گزارا ، تاہم ، پارٹی کے کچھ اہم رہنماؤں سے پشاور میں اجلاس میں شرکت نہ کرنے پرسوالات اٹھ گئےہیں۔

جنید اکبر نے پشاور میں تنظیمی لوگوں سے ملاقات کی اور اجلاس میں شرکت کی۔ انہوں نے پشاور میں ایک مصروف دن گزارا اور پھر اسلام آباد واپس آئے۔ تاہم ، وہ علی امین گنڈا پور سےنہیں مل سکے۔

Leave a reply