جنید اکبر نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ سےاستعفیٰ دے دیا

0
144
جنید اکبر نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ سےاستعفیٰ دے دیا

ہاٹ لائن نیوز: پی ٹی آئی کے ممبر پارلیمنٹ جنید اکبر نے بیرون ملک مقیم پاکستانی امور سے متعلق اسٹینڈنگ کمیٹی کےچیئرمین سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہونیکے بعد استعفیٰ دیدیا۔

انکا استعفی اسپیکر قومی اسمبلی نے وصول کیا ہے۔ واضح رہے کہ جنید اکبر کو حال ہی میں عمران خان نے خیبرپختونخوا میں پارٹی کی صدارت دی ہے۔

Leave a reply