جنگ ہویان اورلی ڈونگ ہوئی کابریک اپ ہوگیا

0
163

ہاٹ لائن نیوز : جنوبی کوریا کےمشہوراداکاراور مقبول ویب سیریزاسکویڈگیمزکےاسٹار جنگ ہویان اور اداکار لی ڈونگ ہوئی نے علیحدگی اختیار کرلی۔

جنگ ہو یان کی ایجنسی سی روم انٹرٹینمنٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دونوں اداکار باہمی رضامندی سے علیحدگی اختیار کر چکے ہیں تاہم وہ اچھے دوست رہینگے۔

جنگ ہو یان اور لی ڈونگ ہوئی نے 2016 ءمیں اپنے تعلقات کا اعتراف کیا اور دونوں نے اپنی فنی کوششوں کے دوران ایک دوسرے کاساتھ دیا۔

Leave a reply