جنوبی وزیرستان: وانا میں بم دھماکہ تین افراد زخمی

0
180
جنوبی وزیرستان: وانا میں بم دھماکہ تین افراد زخمی

ہاٹ لائن نیوز : جنوبی وزیرستان کے رستم بازار وانا میں کڑیکوٹ روڈ پر سڑک کے کنارے دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کیمطابق ، یہ دھماکے نور نامی شخص کی گاڑی کے قریب ہوا ، جسکے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا۔

زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال واانا منتقل کردیا گیا ، جہاں زخمیوں میں سےایک کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس نے علاقےمیں سیکیورٹی کو سخت کرنیکے بعد تحقیقات کا آغازکیاہے۔

Leave a reply