جنت مرزا نے پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

0
220
جنت مرزا نے پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی ٹاپ ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر25 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔

فیصل آباد سےتعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 25ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے۔ ٹک ٹاک فالوورز میں اضافے کے بعد جنت مرزا پاکستان کی وہ پہلی شخصیت بن چکی ہیں جنکو کسی سوشل میڈیاپلیٹ فارم پرپچیس ملین صارفین نےفالو کیا ہواہے۔

Leave a reply