جناح ہاوس کیس میں تفتش مکمل نہ ہونے پر عدالت کی افیسر کو وراننگ جاری

0
219
جناح ہاوس کیس میں تفتش مکمل نہ ہونے پر عدالت کی افیسر کو وراننگ جاری

انسداد دہشت گردی عدالت ،

جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں 35 ملزمان کی عبوری ضمانت پر سماعت

عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5 اگست تک توسیع کر دی
پی ٹی آئی رہنما اور کارکنان حاضری کیلئے عدالت میں پیش ہوئے
عدالت نے تفتیشی افسر کو تفتیش مکمل کرنے کا آخری موقع دے دیا
مقدمہ کا ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں ہے تفتیشی ابھی ممکن نہیں ہوئی تفتیشی افسر

تفتیش کب مکمل ہو جائے گی عدالت کا تفتیشی افسر سے استفسار
ایک آخری موقع دے رہا ہوں اگر پانچ اگست تک تفتیش مکمل نہ ہوئی تو کیس ریکارڈ کو دیکھ کر فیصلہ سنا دونگا فاضل جج کے ریمارکس

انسداد دھشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے سماعت کی
ملزمان نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتاری کے ڈر سے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے
دیگر ملزمان میں عاصمہ ممتاز٫ حمیرا بی بی ٫ عروج فاطمہ٫ محمد رمضان ٫ابرار زاہد، زیشان افضل٫ ذولفقار ٫ غلام مرتضی ٫محمد اصف٫ شایان سعید ٫ فیصل افتخار٫ بشارت علی ٫ فرحان احمد ٫حماد علی ٫ محمد شہزاد انجم٫ ٫محمد ۔مصطفی ٫ رضوان فرید ٫گلزار اقبال ٫احد عامر ٫ شہزاد احمد ٫ محمد اکرم ٫منیب علیم٫ ضمیر احمد ٫فیصل۔مسعود٫ شہباز امیر ٫ علی اصغر ٫ تیمور مجید ٫انس اسلم ٫ محمد ساقب خان ٫ عثمان نوید اور محمد۔اسلم شامل ہیں
ملزمان کیخلاف جناح ہاؤس حملہ کا مقدمہ تھانہ سرور روڑ میں درج ہے

Leave a reply