جناح ہاوس حملہ کیس میں ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

0
192
جناح ہاوس حملہ کیس میں ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور انسداددہشت گردی عدالت،

جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس
عدالت نے ہی ٹی آئی رہنما امجد سہیل خان نیازی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
عدالت نے ملزم کو 29 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دےدیا

ملزم امجد سہیل خان نیازی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا
پولیس نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی
انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے کیس پرسماعت کی

ملزم امجد سہیل خان نیازی کی عبوری ضمانت خارج ہو گئی تھی سرکاری وکیل
ملزم کو عدالت سے بھاگتے ہوئے پولیس نے گرفتار کیا تھا سرکاری وکیل
ملزم ایف آئی آر اور تتیمہ بیان میں نامزد ہے تفتیشی افسر
ملزم ڈنڈا سے مسلحہ تھا جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہے تفتیشی افسر

Leave a reply