جناح ہاوس حملہ کیس میں ملزمان کے پیش نہ ہونے پر عدالت برہم, شاہ محمود قریشی کی ضمانتوں پر سماعت

0
229
جناح ہاوس حملہ کیس میں ملزمان کے پیش نہ ہونے پر عدالت برہم, شاہ محمود قریشی کی ضمانتوں پر سماعت

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر نو مئی کے مقدمات
عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کے خلاف کیس کا جیل ٹرائل
خدیجہ شاہ ،عائشہ بھٹہ سمیت دیگر ضمانت پر رہا ملزمان عدالت پیش ہوئے
عدالت نے ضمانت پر رہا ملزمان کے پیش نہ ہونے پر اظہار ناراضگی کیا
عدالت نے تمام ملزمان کو آٹھ جولائی حاضری مکمل کروانے کی ہدایت کردی
ملزمان کے خلاف لاہور کے مختلف اسٹیشنز پر مقدمات درج کررکھے ہیں
نو مئی جلاؤ گھیراؤ میں مقدمات
شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانتوں پر سماعت
عدالت نے پراسکیوشن سے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
عدالت نے تین مقدمات میں کاروائی کل تک ملتوی کی
عدالت نے مزید مقدمات میں 3 جولائی تک سماعت ملتوی کی
شاہ محمود قریشی نے کی ضمانت بعدازگرفتاری دائر کر رکھیں ہیں

Leave a reply