جناح ہاؤس کیس میں 29 ملزمان کی ضمانتیں منظور

0
278
جناح ہاؤس کیس میں 29 ملزمان کی ضمانتیں منظور

ہاٹ لائن نیوز : لاہورانسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں 29 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ۔

عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکےجمع کرانیکا حکم دیا ہے۔

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عائشہ علی ںھٹہ ٫ بلال لطیف ٫محمد جہانگیر ٫خلیل۔ احمد ٫بلال ارشد٫ دوست محمد ٫حمید اللہ٫طیب جمیل ٫محمد امجد ٫محمف راشد ٫بلال ادریس ٫شاہد محمود ٫محمد فیاض ٫ندیم الطاف ٫محمد عمران ٫سید علی ٫ فردوس محمد ،محمد شعیب ٫محمد لطیف ٫رضا علی ٫عابد رفیق٫محمد یار گل ٫فقیر سید ارسلان ٫محمد عارف٫ معظم علی٫ شعبان علی٫
فرحان بخاری اور عامر فاروق کی ضمانت منظور ہوئی ہے۔

دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

Leave a reply