
اینٹی کرپشن عدالت ، 21 کینال اراضی کے کاغذات میں ردوبدل کرنے کا کیس
عدالت نے ملزم لیاقت علی کی ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرنے کا حکم سنا دیا
عدالت نے ملزم محمد شریف کی ضمانت کنفرم کرنے کا حکم دے دیا
اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے ضمانت پر سماعت کی
عدالت نے ملزم محمد شریف کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا
ملزمان کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے مقدمہ درج کر رکھا ہے









